as

 سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو سامنے آ رہی ہے خلیب الرحمن کمر کے حوالے سے کہ پہلے تو وہ اچانک پریس کانفرنس کرنے پہنچے اور یہ بتایا کہ مجھے اغوا کیا گیا تھا

بعد میں پریس کانفرنس کے بعد کچھ خاموشی چھا گئی انہوں نے پریس کانفرنس کرنے پہنچے اور یہ بتایا کہ مجھے اغوا کیا گیا تھا بعد میں پریس کانفرنس کے بعد کچھ خاموشی چھا گئی انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ آدھی رات کو میں کوئی ڈراما وغیرہ کے حوالے سے کسی سے ملاقات کے لیے گیا تھا خاموشی چھانے کے بعد پہلے ان کی
ایک چیٹ لیک ہوئی جس میں وہ کچھ اس قسم کی باتیں کر رہے تھے کہ لگ رہا تھا کہ خلیر الرحمن صاحب کسی کی گرومنگ کر رہے اور کسی کے ساتھ اس انداز میں ہیں جو نہیں ہونا چاہیے پھر کچھ اس قسم کی باتیں کر رہے تھے کہ لگ رہا تھا کہ خلیر الرحمن صاحب کسی کی گرومنگ کر رہے اور کسی کے ساتھ اس انداز میں ہے جو نہیں ہونا چاہیے پھر
کچھ ہی وقت کے بعد سناٹا چھا گیا اور آج پھر یہ حلچل مچا دینے والا ایک منظر سے سامنے آیا اس منظر پہ ہم کیا بات کریں لیکن حبر آپ کے سامنے رکھنا مقصود تھی
کہ پریس کانفرنس کرنا خلیل الرحمن کا اور ان تمام چیزوں کے پیچھے شاید انہیں اس چیز کا اندازہ نہیں رہا کہ ان کی تمام چیزیں جنہوں نے انہیں اٹھایا تھا وہ ریکارڈ بھی کر سکتے تھے
تو انہوں نے باقاعدہ طور پہ پاس بیٹھ کے خلیل الرحمن صاحب کو سگرٹ بھی دے کے برپور انداز میں پروٹوکول دے ویڈیو ریکارڈ کی اور ان کو اس حال میں بھی دیکھا گیا جس حال میں انہیں نہیں ہونا چاہیے تھا
برال ناظرین اکرام یہ تمام نتیجہ ہے عورت مارچ والیوں کے اگینس بولنے کا اس تمام معاملے میں خلیل الرحمن کے عورت مارچ کے حوالے سے جتنے بھی بیانات ہیں انہیں یہ قوم سپورٹ کرتی نظر آتی ہے
جبکہ ان کی اس قسم کی حرکتوں کو کنڈیم کرتی ہے کلیلو رحمان کے ڈراموں سے عوام پوری طرح اتفاق نہیں کرتی کہ معاشرے میں کس قسم کی آوار کی بیراروی وہ پھیلا رہے ہیں
لیکن آخری اپیسوڈ سے وہ اتفاق اس طرح کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں چلو آخری اپیسوڈ میں سب اچھا ہے دکھا دیا جاتا ہے انجام دکھا دیا جاتا ہے لیکن یہ تمام لوگ معاشرے پر کیا امپیکٹ طرح کرتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں چلو آخری اپیسوڈ میں سب اچھا ہے دکھا دیا جاتا ہے انجام دکھا دیا جاتا ہے لیکن یہ تمام لوگ ماشرے پہ کیا
امپیکٹ ڈال رہے ہیں اس پہ اب سوشل میڈیا پہ بات چیت ہو رہی ہے ناظرین آپ کی آج کی اس فیڈیو کے حوالے سے رائے کیا ہے صرف کمیٹ کیجئے گا فیڈیو آج کی شیئر بھی کیجئے

Post a Comment

0 Comments