افصالِ دبنگ سیاستدان جس نے 2018 سے لے کر 2030 کی اسمیلی میں انٹری کی، پہلی مرتبہ انٹری کی اور پانچ سال عوام نے ایشوز اور نسائل پر کھل کر بات کی، بلکہ حقیقت میں عوام کے ترجمانی کی لیکن ہمیشہ حق سچ کی بات کرتی تھی، وہ نام تھا سائرہ بانو کا کے بعد پیسے نہ دیجئے کہ بھیک لگے، باقی جو اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے ہر ایک کے فیورٹ بن گئی جب عمران خان صاحب کی حکومت تھی تب بھی وہ اپوزیشن میں تھی اور جب عمران خان صاحب کا ڈاؤن فال شروع ہوا جب خان صاحب کے حق میں بولنے مالا کوئی نہیں تھا کسی میں جرت نہیں تھی قومی اسمبلی میں نامن افراد کے مطلق اگر کوئی بات کرتا تھا تو وہ سائرہ بانو تھی آج کیسے ویڈیو میں اس مجاہد عورت کے مطلق آپ کو انفرمیشن دیں گے معلومات ہے تو نامکمل لیکن امید کرتے ہیں آپ کو سائرہ جی کے متعلق جتنی بھی انفرمیشن ملے گی آپ کو اچھی لگے گی سائرہ بانو کا تعلق پنجاب کے زلہ سادکباد سے ہے یہ خاندان قیام پاکستان کے وقت پاکستان کے زلہ جلندر سے عزت کر کے آیا تھا اور سادکباد میں آکر رہائش کر لی سائرہ بانو کی عمر اس وقت تقریباً 47 سال ہے بچپن شاہدہ پور جو ڈسٹرک سانگر کا ایک شہر ہے وہاں پر گزرا بہت چھوٹی سی عمر میں سندھ آ گئی تھی یہ شہید بینزیڑا بارڈوین کا ڈسٹرک ہے پور مکمل کرنے کے بعد کراچی آ گئی اور یہاں سے کالیچ اور یونیورسٹری میں داخلہ لیا سائرہ بنو تھی تو پنجابی لیکن بعد میں سندھی بن گئی سندھ کے کے نواب خاندان نے شادی ہوئی اور شادی کے بعد سائرہ بنو سائرہ وصان بن گئی سائرہ بنو کا سوسرال پاکستان کا نامورت سیاسی گھرانہ ہے شام مردان پینساب پگاڑا ان کے فیورٹ سیاسدان ہیں خاندان کا پسے منظر سیاست میں ہونے کی وجہ سے خود بھی سیاست میں آ گئیں سائرہ بانو کا سیاسی سفر دو ہزار اٹھارہ میں شروع ہوا بکول سائرہ جی کہ وہ گھر میں رمضان کے مہینے میں پکوڑے بنا رہے تھیں کہ انہیں فون کال آئی اور حکم ہوا کہ اپنے کاکزات نامزدگی جمع کرو اور وہ سینے خواتین کی مخصوص نشیست پر الیکشن لڑیں گی اور یوز سیاست میں انٹری کی گرینڈ ڈیموکریٹک ایلائنز کی امیدوار کے طور پر پاکستان کے قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہو گئی۔ لیکن اس سے پہلے سائرہ بانو سیویل ایوییشن میں نوکری بھی کرتی رہی پڑھائیم کمل کرنے کے بعد وہ ائر ہوسٹرس برتی ہوئی۔ یہ نائنٹیز کا دور تھا سائرہ بانو ائر ہوسٹرس تھی اس وقت تقریباً پچاس ہزار روپے مہانہ کماتی تھی اور اپنی ساری تنہار لاکر اپنی ماں کو دیتی کیونکہ وہ ایک فرمہ بردار بیٹی بھی تھی غالباً وہی سے کنیمولا وصان سے ملکات ہوئی اور دونوں کی شادی ہو گئی سائرہ جی کے شوہر کا نام کنیمولا وصان ہے جو بہت سپورٹیو ہے جس نے ہر موقع پر اپنی وائف کو سپورٹ کیا بلکہ وہ اپنی وائف پر فخر کرتے ہیں سائرہ جی نے جب قومی اسمبلی میں سموکنگ کے متعلق آواز اٹھائی جب سگریٹ پر بھاری ٹیکس لگایا گیا تھا تو سائرہ جی نے اسمبلی میں کہا تھا کہ اب بندہ پریشانی میں دو کش بھی نہ لگائے لکھا تو ہوتا ہے کہ سیگرٹ نوشی صحت کے لیے مذہب ہے لیکن آپ پیتے ہیں لوگ یعنی آپ کوئی پریشانی دو کش بھی نہ لاوے اس بیان کے پیچھے اثر وجہ یہ تھی کہ سائرہ جی کے شوہر بھی سیگرٹ پیتے ہیں اور جب ان کے شوہر نے ان سے گلہ کیا کہ تمہاری اسمبلی میں سیگرٹ نوشی پر بھاری ٹیکس لگا دیا ہے تو سائرہ جی نے اپنے شوہر کے دکھ اور پریشانی کو ذہن میں رکھتے اسمبلی میں اس ایشو کو ہائلٹ کیا مکمل گھریلو خاتون اسمبلی ختم ہونے کے بعد اب مکمل وقت گھر کو دیتی ہیں کیونکہ پچھلے پانچ سال وہ گھر کے معاملات سے دور رہیں سائرہ جی کے دو بچے ہیں ایک بیٹا ہے اور ایک بیٹی ہے بیٹا ماشاءاللہ جوان ہے جس نے ماسٹرس کر لیا ہے سائرہ بنو کو یہ ریکارڈ رہا ہے کہ اس نے ہر فلائی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا، بلکہ اسمبلی کے ممبر ہونے پر اسمبلی اجراس میں شرکت کے لیے جو پیٹرول ملتا وہ نہیں لیتی۔ سائرہ بانو کا کہنا ہوتا تھا کہ میں غریب امام کے پیسے سے پیٹرول نہیں لوں گی یا فلڈ ریلیف فنڈ میں سائرہ بانو کی تنخواہ کاٹی گئی تو اس نے بہت شور کیا اور جو تنخواہ کی کٹوٹی ہوئی تھی اسے واپس لیا اور واپس لے کر اپنی ساری تنخواہ فلاہی ادارے کو دے دی جو اس وقت موکے پر کام کر رہے تھے، کتابیں پڑھنے کا شوک ہے مستنصر حسین طالع صاحب کی فین ہے ان سے ملاقات کی خواہش ہے اسمبلی میں سائرہ بنو کی سپیچیز کو نہ صرف اپوزیشن انجوائے کرتی تھی بلکہ حکومت بھی سائرہ بنو کی تنقید کو خوشی سے سنتے تھے کیونکہ ان کا انداز بیان بہت ہی خوبصورت تھا کروی سے کروی بات کو اتنے پیارے انداز میں کرتی کہ جن پر تنکیت کی جا رہی ہوتی تھی وہ بہت اچھے انداز سے اس تنکیت کو سنتے سائرہ بنو جی اب مکمل گھیر و زندگی گزار رہی ہیں نیشنل اسمبلے کی مدت ختم ہو چکی ہے کہ سائرہ بنو جی دوبارہ اسمبلے کا حصہ بنیں گی یا نہیں لیکن ہم امید کرتے ہیں کہ سائرہ بنو جی سے سیاستدان کو اسمبلے میں ضرور آنا چاہیے کیونکہ وہ صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کرتی ہے اللہ پر سائرہ جی کو ایسے ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے اور اسے ہر قسم کے مشکل اور آفذ سے محفوظ رکھے عمران خان صاحب کا اس وقت ڈاؤن فالڈ چل رہا ہے اور اس عرصے میں اگر کسی نے حق سچ کی عواس اسمبلی میں بلند کی ہے تو وہ ایک ہی عواس تھی وہ عواس تھی سائرہ بانو کی دوستو امید کرتے ہیں آپ کو سائرہ جی کے متعلق مختصر معلومات اچھی لگی ہوں گی۔ چینل پر اگر نئے ہیں تو اسے فوری سبسکرائب اور سا دیئے کے بیل آپشنگ بھی پرس کر دیں۔ ملتے ہیں دوبارہ بہت جلد اپنا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر رہنے والے ہیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر بھی دیکھیں ڈیویڈیو ایک سیڈیو پر ملیں

0 Comments